جوہر ٹاؤن کے علاقہ میں شوارمہ لگانے والا رپورٹر بن گیا
جوہر ٹاؤن کے علاقہ میں شوارمہ لگانے والا رپورٹر بن گیا
بڑے صحافیوں کو کھانے کھلا کر سوشل میڈیا تنظیم بنا لی اور شیشہ کیفے، گیسٹ ہاؤسز اور مساج سنٹر سے منتھلی اکٹھی کرنی شروع کر دی
جب صحافیوں نے منع کیا تو پروپیگنڈا شروع کر دیا تنظیم کے نام پر ممبران سے فیس وصولی کر کے گھر چلانے والے کو چاہئے واپس شوارمہ لگا لے
صحافت مقدس پیشہ ہے اسے بدنام کرنے والے ایسے افراد کے خلاف قانونی کاروائی ہونی چاہئے