ڈسٹرکٹ سٹی: لیاری 8 چوک کلاکوٹ کے علاقے میں کریکر بم حملہ کا معاملہ.
ڈسٹرکٹ سٹی: لیاری 8 چوک کلاکوٹ کے علاقے میں کریکر بم حملہ کا معاملہ.
کراچی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے متاثرہ جگہ کا وزٹ کیا.
کراچی: متاثرہ جگہ سے کریکر حملے کی نوعیت کا جائزہ لیا جا رہا ہے, ایس ایس پی سٹی عارف عزیز.
کراچی: BD کی ٹیم متاثرہ جگہ کا جائزہ لے رہی ہے.
کراچی: کریکر حملہ زیر تعمیر عمارت کے پلاٹ پر ہوا.
کراچی: بلڈر یہاں پر کافی عرصے سے کام کر رہا ہے, بلڈر کے لوگوں سے تنازعے بھی ہیں, مزید اس کے بارے میں معلومات حاصل کی جا رہی ہیں.
کراچی: بلڈر نے بتایا کہ اسے کسی قسم کی دھمکی یا بھتہ کی پرچی/کال موصول نہیں ہوئی ہے, ایس ایس پی سٹی.
کراچی: کریکر حملے میں 1 شخص معمولی زخمی ہوا.
کراچی: مزید محرکات کا جائزہ لیا جا رہا ہے نیز CCTV فوٹیجز بھی چیک کی جا رہی ہیں.
کراچی: مزید جیسے ہی اس معاملے میں پیشرفت ہوگی تو تمام میڈیا دوستوں کو آگاہ کیا جائے گا.
*ترجمان*
*ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*