November 16, 2026

*پیٹرول 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر مہنگا* *ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر مہنگا*

20250114_081319

*پیٹرول 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر مہنگا*
*ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر مہنگا*
*پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر*
*ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 260 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر*
وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا