*خضدار* *دینی تعلیم حاصل کرنے والے غریب طالب علموں میں قرآن پاک دینی کتب کے ساتھ گرم ملبوسات کی تقسیم جاری*
*خضدار*
*دینی تعلیم حاصل کرنے والے غریب طالب علموں میں قرآن پاک دینی کتب کے ساتھ گرم ملبوسات کی تقسیم جاری*
*سوراب/گدر*
*دعافاؤنڈیشن® کی جانب سے و مخیر حضرات کے تعاون سے سوراب کے یخ بستہ گاؤں گدر کھیا زئ کے ایک بڑے مدرسے میں قرآن پاک حفظ کرنے والے و دیگر طالب علموں میں قرآن پاک عم پارہ یاسین شریف نورانی قائدہ و اسلامی کتب کے ساتھ ساتھ سردی کے پیش نظر گرم ملبوسات (کوٹ جرسیاں جرابیں ٹوپیاں و ماسک) تقسیم کردی گئ*
*شدید سرد علاقے میں بچے بڑی مشکل سے تعلیم حاصل کر رہے تھے اور غربت کی وجہ سے ان کے پاس کوئ سہولت نہیں تھی اس مشکل کو مد نظر رکھ کر دعافاؤنڈیشن® نے ان کے لیۓ قرآن پاک کے ساتھ ساتھ گرم ملبوسات کا بھی بندوبست کیا تاکہ وہ سردی میں آسانی سے تعلیم حاصل کرسکیں مدرسے کے معلم و علاقہ مکینوں نے دعافاؤنڈیشن® کے چیئرمین احمد حسنی و ٹیم ممبرز و مخیر حضرات کی طرف سےاس کار خیر کو بہت سراہا جو آۓ روز دعافاؤنڈیشن® کی جانب سے غریب بچوں کے لیۓ کی جارہی ہے*
*اس طرح کی نیکیوں میں اپ بھی حسب توفیق حصہ لے سکتے ہیں*
*رابطہ نمبر*
*03337981996*
*03347971999*