November 16, 2026

*خضدار* *مسافر حضرات و خضدار کے عوام کی سہولت کے لیۓ مین کراچی کوئٹہ شاہراہ سُنی ایریا میں نئے پیٹرول پمپ کا شاندار افتتاح*

IMG-20250115-WA0267

*خضدار*

*مسافر حضرات و خضدار کے عوام کی سہولت کے لیۓ مین کراچی کوئٹہ شاہراہ سُنی ایریا میں نئے پیٹرول پمپ کا شاندار افتتاح*

*مین کراچی کوئٹہ روڈ سُنی ایریامیں اج سلیم پیٹرول پمپ کا افتتاح کیاگیا جو کہ علاقہ مکینوں اور مسافروں کے لیۓ خوش آئند ہے جہاں سے لوگ مناسب ریٹس پر آسانی سے پیٹرول و ڈیزل کی سہولت سے مستفید ہو سکینگے*
*پیٹرول پمپ کا افتتاح سیاسی و قبائلی رہنما ال پارٹیز ایکشن کمیٹی کے چیئرمین بشیر احمد جتک نے کیا*
*افتتاحی تقریب میں چیئرمین* *دعافاؤنڈیشن® احمد حسنی وجنرل سیکٹری ہارون بابا حسنی،میرظفراقبال زہری مولوی محمدادریس۔نائب عبدالحمید شیخ کونسکرحاکم بلوچ میرعبدالمجید*
*نتھوانی سیکٹری غلام نبی* *ماسٹرمحمدرمضان سناڑی۔ماسٹرجنگی خان سناڑی۔سوراب کونسلرسلطان ریسانی۔خلیل احمد سناڑی ۔سابقہ کونسلر غلام محمدحسنی۔عبداللہ درانی۔جمعہ خان درانی۔حافظ حمیداللہ درانی عبدالله حسنی وحید حسنی و دیگر لوگوں نے شرکت کی*
*پیٹرول پمپ کے مالک ابراھیم درانی و رحمت اللہ درانی نے سب کا شکریہ ادا کیا اور تقریب کے اخر میں دعاکی گئی اور ساتھ ساتھ شیرینی بھی بانٹی گئی*