کمالیہ (افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ)اج یوم ولادت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کے سلسلے میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
کمالیہ (افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ)اج یوم ولادت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کے سلسلے میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ڈیرا حاجی مختار احمد سپرا میں منعقد کی گی جس میں نامور ثنا خوان نے شرکت کی تلاوت قران مجید کی تلاوت کا شرف قاری جنید اویسی حاصل کیا اور آخر میں خصوصی خطاب محترم المقام محترم علامہ رمضان قصوری صاحب نے فرمایا اس میں محترم ملک انور آدم فوڈ محترم محسن K .bونڈا محترم ڈاکٹر عمران۔ڈاکٹر عمران چوہدری فیصل محمد بشیر سہو خالد بلوچ قاسم قمر رانجھا محمد بلال اور علاقے کی دیگر معزز شخصیات نے شرکت فرمائی۔جس کی میزبانی مہر جنید مختار سپرا اور مہر مجاہد مختار نے حاصل کی۔