November 16, 2026

ساہیوال تھانہ سٹی کے سامنے گورنمنٹ حاجی عبد القیوم ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں دو گروپوں میں لڑائی چھریوں کے وار سے نوجوان زخمی

20250114_081319

ساہیوال تھانہ سٹی کے سامنے گورنمنٹ حاجی عبد القیوم ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں دو گروپوں میں لڑائی چھریوں کے وار سے نوجوان زخمی

ساہیوال گورنمنٹ حاجی عبد القیوم ہسپتال کے اندر سیکورٹی کے ناقص انتظامات ضلعی انتظامیہ اور سیکورٹی کمپنی کی ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت

ساہیوال گورنمنٹ حاجی عبد القیوم ہسپتال سیکورٹی پر معمور مسلحہ سیکورٹی گارڈز تماشا دیکھنے میں مصروف رہے

ساہیوال ہسپتال میں ناقص سیکورٹی کے انتظامات پر روزانہ کی بنیاد پر ہسپتال میں لڑائی جھگڑے شدت اختیار کر گئے

ساہیوال سیکورٹی گارڈز کی نا اہلی سے حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

ساہیوال ایس ایچ او تھانہ سٹی ساہیوال نے ہمراہ ٹیم بروقت کارروائی کرتے ہوئے فرار ملزمان کی تلاش شروع کر دی

ساہیوال عوامی حلقوں نے سیکورٹی کی ناقص کارکردگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ڈپٹی کمشنر ساہیوال اور سی او ہیلتھ سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے