صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ کے اعزاز میں گلشن ماکو مہر کی جانب سے شاندار تقریب کا اہتمام۔ ۔۔
سکھر۔۔
اپکو لیے چلتے ھیں ناظر ین سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر۔جہاں موجود ھیں ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
جی زیدی کیا خبر ھے
صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ کے اعزاز میں گلشن ماکو مہر کی جانب سے شاندار تقریب کا اہتمام۔ ۔۔
سید ناصر حسین شاہ کے پنوعاقل پہنچنے پر شاندار استقبال اور آتش بازی
تقریب میں ایم این اے نعمان اسلام شیخ چیئرمین ڈسٹرک کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ سمیت دیگر شخصیات کی شرکت۔۔۔
سید ناصر حسین شاہ نے تمام معزز شخصیات سے ملاقات اور خیریت دریافت کی
گلشن ماکو کی جانب سے سید ناصر حسین شاہ،سید کمیل حیدر شاہ اور نعمان اسلام شیخ کو پگہ کا تحفہ پیش کیا۔۔۔
گلشن ماکو مہر اور ساتھیوں کی جانب سے شاندار عزت افزائی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا:
پنوعاقل پیپلز پارٹی کا مضبوط گڑھ ہے:
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپنے لوگوں کو ہر وقت اپنے ساتھ پایا: ناصر حسین شاہ