سکھربیورو چیف سید نصیر حسین زیدیزے) سکھر کی نامور سیاسی و سماجی شخصیت قیوم قریشی نے اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کے ملک بھر میں بڑھتی ہوئ مہنگائ گیس و بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ اور بلوں میں اضافے کی وجہ سے غریب طبقہ سخت
سکھربیورو چیف سید نصیر حسین زیدیزے) سکھر کی نامور سیاسی و سماجی شخصیت قیوم قریشی نے اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کے ملک بھر میں بڑھتی ہوئ مہنگائ گیس و بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ اور بلوں میں اضافے کی وجہ سے غریب طبقہ سخت پریشان ہے بجلی و سوئی گیس کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ اور بلوں میں اضافے کے علاوہ نت نئے ٹیکسز نے تجارتی و کاروباری سرگرمیاں بھی معطل کر کے رکھ دیں انہوں کہا کےتجارتی و صنعتی نمائندوں کے علاوہ تمام اسٹیک ہولڈر ز سے ملکی معیشت کے استحکام کے لئے میٹنگ کریں ملکی معیشت کو سہی راہ پر چلانے کے لئے صحیح سمت اختیار کی جائے تاکہ ملکی معیشت حقیقی معنوں میں مستحکم ہو اور عام شہری میں قوت خرید ممکن ہو نہ کہ وہ دو وقت کی روٹی کا محتاج ہو