November 16, 2026

رود بلاک/ اپڈیٹ سوراب سی پیک کراس سے قومی شاہراہ کی بندش کو 28 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر گیا

20250109_161604

رود بلاک/ اپڈیٹ

سوراب سی پیک کراس سے قومی شاہراہ کی بندش کو 28 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر گیا

سوراب زہری سے گرفتار افراد کی لواحقین کی بڑی تعداد نے اتوار کی صبح سے کوئٹہ کراچی اور کوئٹہ مکران شاہراہ کو بند کیا ہے

سوراب ۔سوراب انتظامیہ کی شرکاء سے صرف ایک بار مزاکرات ہوئے تاہم پیشرفت نہ ہو سکا

سوراب۔سوراب میں موبائل نیٹ ورک بھی بند ہو گیا

سوراب شدید سردی میں مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے