نوشہرہ نو تعینات ضلعی پولیس سربراہ عبد الرشید کوپولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی
نوشہرہ نو تعینات ضلعی پولیس سربراہ عبد الرشید کوپولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی
نوشہرہ (سید گوہر شاہ )
ڈی پی او نے یاد گار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے،شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی،وزیٹر بک میں تاثرات بھی قلمبند کیے
اپنے عہدے کا چارج سھنبالنے کے بعد تعارفی میٹنگ کا انعقاد کیا گی جس میںSDPOs,سرکل،DSP ہیڈ کوارٹرز، SHOs تھانہ جات،دفتری سٹاف نے شرکت کی عالمزیب خان SP انوسٹی گیشن نے خیر مقدمی کلمات سے استقبال کیا۔تمام شرکاء کا تعارف کرایا گیاضلعی پولیس سربراہ نے شرکاء میٹنگ سے کہا کہ عوامی خدمت کے جذبے سے سر شار ہوکر اپنے فرائض منصبی کو خوش اسلوبی سے انجام دیں ۔عوام کی جان ومال عزت وآبرو پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا