بولان قومی شاہراہ اپڈیٹ* *بولان ۔دوزان شالی پل پر ٹرک کار پر الٹ گیا ٹریفک کی روانی عارضی طور پر متاثر*
*بولان قومی شاہراہ اپڈیٹ*
*بولان ۔دوزان شالی پل پر ٹرک کار پر الٹ گیا ٹریفک کی روانی عارضی طور پر متاثر*
*بولان۔ لیویز فورس بولان کے جوان کار میں پھسے افراد کو نکالنے میں مصروف عمل*
*بولان۔ لیویز فورس نے ٹرک کو ہٹانے کیلئے کرین منگوالیا*
*بولان۔ ٹرک کار کے اوپر الٹنے کے باعث انسانی جانوں کی نقصان کا خدشہ*
*بولان۔ عوام سردی اور تکالیف سے بچنے کیلئے ریسکیو مکمل ہونے تک بولان قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز کرے*