*اے مسلمانو!! جہاں اللہ کا عذاب نازل ہو وہاں انکے حق میں قطعی دعا نہ کرو بلکہ اللہ کی پناہ حاصل کرنے کیلئے دعا کرو۔ کیا تم اللہ سے بڑھ کر رحمدل ہو۔ بیشک اللہ نافرمان سرکش اور
*اے مسلمانو!! جہاں اللہ کا عذاب نازل ہو وہاں انکے حق میں قطعی دعا نہ کرو بلکہ اللہ کی پناہ حاصل کرنے کیلئے دعا کرو۔ کیا تم اللہ سے بڑھ کر رحمدل ہو۔ بیشک اللہ نافرمان سرکش اور ظالموں کو سخت عذاب سے دوچار کرتا ھے تاکہ وہ عبرت کا نشان بنیں۔ اللہ کی پکڑ بہت سخت ھے۔ یاد رکھنا کہ یہ یہودی زائینسٹ اور دیگر غیر مسلم زائینسٹ جس میں امریکہ پیش پیش ھے یہ غزہ پر ٹوٹ کر نہتے معصوم بچوں بچیوں اور تمام شہریوں کو بمباری کرکے شہید کرکے صفہ ہستی سے مٹارہے ہیں گر تم نے ان ظالمین کا ساتھ دیا تو یاد رکھنا رب تمہیں انہی میں سے اٹھائیگا پھر تم روز محشر کچھ نہ کر سکوگے سوائے پچھتاوے اور افسوس کے۔ جاوید صدیقی جرنلسٹ کراچی*