ہارون آباد (نمائندہ خصوصی شیخ ارسلان یوڈی سے) بار ہارون آباد کا الیکشن مکمل ریاض محمود باجوہ107 ووٹ لے کر صدر بار منتخب ان کے مد مقابل اصف حسین جاہ 84 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی شیخ ارسلان یوڈی سے)
بار ہارون آباد کا الیکشن مکمل
ریاض محمود باجوہ107 ووٹ لے کر صدر بار منتخب ان کے مد مقابل اصف حسین جاہ 84 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
حافظ عبد الرحیم 113 ووٹ لے کر جنرل سیکریٹری منتخب ان کے مدمقابل منصور حیات نیازی77 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر