November 17, 2026

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے . بار ایسوسی ایشن/ الیکشن

IMG-20250112-WA0023

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے نمائندہ اے ون نیوز ٹی وی کے نیوز رپورٹر محمد عامر حسین قریشی سے . بار ایسوسی ایشن/ الیکشن

میلسی : بار ایسوسی ایشن کے انتخابات پر امن اور شفاف طریقے سے مکمل

میلسی ۔ میلسی بار کے زاہد خان کھچی صدر انعام اللہ خان بلوچ جنرل سیکرٹری منتخب

میلسی : صدارت کے امیدوار زاہد خان کھچی ایڈووکیٹ 242ووٹ حاصل کرکے کامیاب

میلسی :جنرل سیکرٹری انعام اللہ ممتاز خان بلوچ 256 ووٹ لیکر کامیاب

میلسی : قیصر عباس تھہیم نائب صدر کی سیٹ پر کامیاب

میلسی : کامیاب ہونے والے وکلاء کے سپورٹرز کی جانب سے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے۔