*کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دھماکا، 4 لاشیں نکال لی گئیں، 8 مزدوں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری*۔
*کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دھماکا، 4 لاشیں نکال لی گئیں، 8 مزدوں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری*۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف انسپکٹر مائنز نے بتایا کہ 8 کان کنوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن گزشتہ 20 گھنٹے سے زائد وقت سے جاری ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ریسکیو کے مطابق کان کن 4 ہزار 200 فٹ گہرائی میں پھنسے ہوئے ہیں