وکلاء کے چیمبرز کو گرانا یا تعمیر سے روکنا اور وکلا پر تشدد کسی صورت قبول نہیں۔
وکلاء کے چیمبرز کو گرانا یا تعمیر سے روکنا اور وکلا پر تشدد کسی صورت قبول نہیں۔
نو منتخب جنرل سیکرٹری مسز نائلہ مشتاق احمد دھون ایڈوکیٹ
تحصیل بار عیسی خیل میں ہونے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے باہر میرا گھر ہے اور جو میرے گھر کی طرف دیکھے گا میں اس کا ہر محاذ پر دفاع کروں گی۔ نو منتخب جنرل سیکرٹری پپلاں بار نے کہا کہ تحصیل عیسی خیل کے اسسٹنٹ کمشنر کی اس غیر قانونی کاروائی کو یکسر مسترد کرتے ہیں اور وکلا پر تشدد کسی طور قبول نہیں۔ پنجاب بار کونسل کی جانب سے اج جمعہ کے روز کی دی جانے والی کال کہ مکمل تائید کرتی ہوں اور انشاءاللہ اپنے بھائیوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی رہوں گی۔