November 17, 2026

اسلام آباد پولیس کے خلاف احتجاج بھاری پڑگیا۔ ریور گارڈن اسلام آباد میں کمیونٹی سینٹر کی جگہ پر پولیس تھانہ لوہی بھیر کی نئی بلڈنگ تعمیر کرنا چاہتی تھی۔دوران تعمیر رہائشیوں کی

IMG-20250109-WA0291

اسلام آباد پولیس کے خلاف احتجاج بھاری پڑگیا۔
ریور گارڈن اسلام آباد میں کمیونٹی سینٹر کی جگہ پر پولیس تھانہ لوہی بھیر کی نئی بلڈنگ تعمیر کرنا چاہتی تھی۔دوران تعمیر رہائشیوں کی کثیر تعداد جن میں بچے بوڑھے اور خواتین شامل تھیں نے پولیس قبضہ کو ناکام بنا دیا اور رہائشیوں نے عدالت سے حکم امتناعی حاصل کر لیا۔سٹے آرڈر کے دوران پولیس نے بھی خاموشی سے درجنوں افراد پر مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس کے اس فعل سے اسلام آباد پولیس کے خلاف شدید نفرت دکھائی دے رہی ہے
وفاقی پولیس کو اپنی اداؤں پر خاص غور کرنے کی ضرورت ہے