November 17, 2026

اگر پاکستان نیوکلیئر نہ بناتا قربا نیاں نہ دیتے حکمت عملی سے نہ چلتے دلیری کے فیصلے نہ کرتے تو آج ہم صفحہ ہستی سے مٹ چکے ہوتے دوسرے اسلامی ممالک کی طرح جن کو تبا!ہ کر دیا گیا ہے کیا کھویا کیا پایا یہ بھی دیکھا جاتا ہے

20250109_161604

اگر پاکستان نیوکلیئر نہ بناتا قربا نیاں نہ دیتے حکمت عملی سے نہ چلتے دلیری کے فیصلے نہ کرتے تو آج ہم صفحہ ہستی سے مٹ چکے ہوتے دوسرے اسلامی ممالک کی طرح جن کو تبا!ہ کر دیا گیا ہے کیا کھویا کیا پایا یہ بھی دیکھا جاتا ہے۔

اگر ہماری آرمی ڈالر خور ہوتی تو پیسوں میں تول دیا گیا کہ یہ نیوکلیئر سے پیچھے ہٹ جائے لیکن یہی ایک نشانی کافی ہے کہ ہمارے سپہ سالار کبھی بھی اپنی سلامتی اپنے دفاع اپنی قوم اپنے نظریے پر کبھی سمجھوتا نہیں کرتے نہ کیا ہے یہی نشانی کافی ہے ان لوگوں کے لیے جو آج باتیں جھوٹ پر مبنی من گھڑ_ت دشمن کی پھیلائی ہوئی باتوں کو بنیاد بنا کر کرتے ہیں اپنی ہی پاک فوج کے خلاف۔

جب سے پاکستان بنا وہاں سے لے کر آج تک کا سفر آگ اور خو_ن کے دریا پار کرنا اور آج اس مقام پر پہنچنا ہم بہت ساری چیزوں میں معاشی حوالے سے ترقی کے حوالے سے ٹیکنالوجی کے حوالے سے بہت پیچھے ہے لیکن یہ بھی ایک معجزے سے کم نہیں جیسے خطرنا!ک ترین حالات کے باوجود ہماری پاک فوج نے پاکستان کو کیسے بچایا اور بچا رہی ہے اور اپنے دفاع سے لے کر دیگر معاملات تک یہاں تک پہنچی یہ بھی ایک معجزے سے کم نہیں۔

جنگی میدانوں سے دو بڑی عالمی طاقتوں کو گوریلا وار کے ذریعے سے بھا!گنے پر مجبور کرنا پوری دنیا میں نظر گھما کر دیکھو تو مسلمانوں کی ایک ہی پاک فوج کھڑی ہے جو مستقل دشمن سے مقابلے کر رہی ہے۔

ایک لمحے کے لیے اگر ہم دیکھتے ہیں کہ یہ پاک فوج نہ ہوتی اور یہ ہٹ جاتی ہے یا ناکام ہو جاتی ہے یا پہلے یا آج یا بعد میں پھر کیا منظر کشی ہوگی مسلم دنیا کی وہ ایک انتہائی خطرنا!ک بھیا!نک فلصطین لبنا|ن لیبیا شا!م کی طرح اس سے بھی بد-تر پاکستان سمیت باقی اسلامی ممالک ایران سعودی عرب ترکی مصر اور دیگر مسلم ممالک کی ہوگی۔