November 16, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) آفس جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد میں سال 2025کے لئے اجلاس ہوا اجلاس کی صدارت سابقہ صدر چوہدری ریاض باجوہ نے کی اجلاس میں سال 2025کے لئے متفقہ فیصلہ کے مطابق

IMG-20250108-WA0182

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) آفس جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد میں سال 2025کے لئے اجلاس ہوا اجلاس کی صدارت سابقہ صدر چوہدری ریاض باجوہ نے کی اجلاس میں سال 2025کے لئے متفقہ فیصلہ کے مطابق صدر سعود فاروق خان چغتائی جنرل سیکریٹری فیاض رامے اور انفارمیشن سکریٹری ملک بابر ذوالفقار کو منتخب کیا گیا دیگر عہدیداران کے لئے دوبارہ اجلاس بلایا جائے گا جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد میں شہر کی معروف سماجی فلاحی شخصیات سینئیر صحافی چوہدری محمد اکرم چوہدری ظہیر عمر ارشد اور اکمل چدھڑکو بھی شامل کیا گیا جنکو جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے تمام دوستوں نے خوش آمدید کہا انکے آنے سے پریس کلب اور مضبوط ہو گیا اجلاس میں عادل سلطان عارف شہزاد ڈاکٹر عمران ڈاکٹر فرمان ڈاکٹر راشد سعدی۔ عدیل۔ میاں عدنان چوہدری سجاد خان سید نوید شاہ عثمانی حاجی یونس آفتاب چوہدری آصف اعجاز زاہد حسین انجم چوہدری رمضان چوہدری کاشف چوہدری کلیم اسلم اسلام رضوی سمیت تمام ممبران نے شرکت کی اور صدر جنرل سیکریٹری انفارمیشن سکریٹری کو مبارکباد دی اور پھولوں کی مالا پہنائی اور تمام ممبران نے یہ امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی تمام تر توجہ زمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دیں گے