ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اڈہ گجیانی ٹریفک حادثہ میں قیمتی جانوں
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اڈہ گجیانی ٹریفک حادثہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور زخمیوں کے لئے صحت یابی کی دعا کرتے ہیں اللہ پاک زخمیوں کو جلد صحت یابی سے نوازے ہم اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور میں ریسکیو ٹیم کے جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں کہ وہ جائے حادثہ پر بروقت پہنچے ریسکیو ٹیم کے جوان نہایت ایمان داری سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں