November 16, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سینئیر نائب صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ملک لطیف چوہان کا پوتا انتقال کر گیا ہے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز

20250106_020735

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سینئیر نائب صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ملک لطیف چوہان کا پوتا انتقال کر گیا ہے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد نواب ظفر علی ناگرا حاجی اصغر علی بھٹی محمد جمیل اختر چوہدری ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی عبدالرشید یوسفی حافظ ثاقب محمود ایم آصف قمر ارسلان یوڈی عرفان کھوکھر زاہد حسین انجم سعود فاروق خان چغتائی سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی حاجی یونس عادل سلطان عدنان چوہدری سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔