November 17, 2026

*خضدار* *کرخ* *جزاک اللہ مخیر حضرات* *دعافاؤنڈیشن®کی جانب سے شدید سردی کے پیش نظر کرخ کے غریب بچوں/بچیوں و معذوران میں گرم ملبوسات ( کوٹ جرسیاں و سویٹر وغیرہ) تقسیم*

IMG-20250107-WA0024

*خضدار*

*کرخ*

*جزاک اللہ مخیر حضرات*

*دعافاؤنڈیشن®کی جانب سے شدید سردی کے پیش نظر کرخ کے غریب بچوں/بچیوں و معذوران میں گرم ملبوسات ( کوٹ جرسیاں و سویٹر وغیرہ) تقسیم*

*آج کرخ کے مختلف ایریاز میں رہنے والے غریب گھرانوں کے بچوں و معذوران میں گرم ملبوسات تقسیم کردی گئ*

*دعافاؤنڈیشن® کی ٹیم ممبر گودی فرزانہ رحیم محمد حسنی نے سردی کے پیش نظر غریب گھرانوں کے بچوں و ضرورت مندوں میں کوٹ سویٹر جرسیاں وغیرہ تقسیم کیئے کرخ کے عوام نے دعافاؤنڈیشن®و انکی ٹیم ممبر کا شکریہ ادا کیا اور تمام تعاون کرنے والے لوگوں کے لیے دعائیہ کلمات ادا کیۓ*
*مدارس و مساجد کے غریب مسافر بچوں کے لیۓ گرم کپڑوں و جوتوں کی اشد ضرورت ہے*
*لہذا اپ سب استطاعت رکھنے والے بھائ و بہنوں سے ان کے لیے اپیل ہے اپنے گھروں کے میں پڑے ہوۓ غیر استعمال شدہ گرم کپڑے نکال کر دعافاونڈیشن® تک پہنچادیں یا بھیج دیں جو ضرورت مندوں تک پہنچا دیے جائینگے*
*اپکی ہمدردی و مدد بھی اللہ تعالی کے پاس جمع شدہ نیکی ہے جو رائیگاں نہیں جائیگی انشاءاللہ*
*03337981996*
*03347971999*