November 16, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز سکھر: پارلیمانی سیکرٹری بورڈ اینڈ یونیورسٹیز ماروی راشدی کی سکھر بورڈ آفس آمد

20250106_182336

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز
سکھر: پارلیمانی سیکرٹری بورڈ اینڈ یونیورسٹیز ماروی راشدی کی سکھر بورڈ آفس آمد

سکھر: ماروی راشدی کی سکھر بورڈ آفس میں میڈیا سے گفتگو
سکھر: ہم تو پیپلز پارٹی کے نمائندے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ کراچی سندھ کا حصہ ہے

سکھر: کسی کے ساتھ کوئی نا انصافی نہیں ہوئی ہے نا ہی کی گئی ہے

سکھر: اگر کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی ہوئی ہے تو اس کو دیکھ رہے ہیں

سکھر: ہم جدید طریقے سے بچوں کو تعلیم دینے ہر زور دے رہے ہیں

سکھر: شاہ لطیف بھٹائی یونیورسٹی گزشتہ وقت میں مالی بحران کا شکار رہی ہے

سکھر: تعلیمی اداروں میں جو ضابطگیاں ہوتی ہیں ہم کسی صورت کوئی ضابطگی اب نہیں ہونے دیں گے

سکھر: سال دو ہزار پچیس میں امتحانات رمضان المبارک میں آریے ہیں

سکھر: رمضان کے دوران امتحانات نہیں ہونے چاہئیں

سکھر: رمضان المبارک میں شیٹس متاثر ہوتی ہیں

سکھر: رمضان المبارک میں سنگل پیر لیا جائے گا