November 16, 2026

اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت سے تمام 330 ورکرز کی رو بکار ابھی جاری ہوکر اڈیالہ جیل کے لیے بھجوا دی گئی ہیں انشاءاللہ رات تک تمام ورکرز اٹک جیل ۔جہلم جیل اور اڈیالہ جیل سے رہا ہو جائیں گے

20250102_012712

اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت سے تمام 330 ورکرز
کی رو بکار ابھی جاری ہوکر اڈیالہ جیل کے لیے بھجوا دی گئی ہیں انشاءاللہ رات تک تمام
ورکرز اٹک جیل ۔جہلم جیل اور اڈیالہ جیل سے رہا ہو جائیں گے