November 16, 2026

وہاڑی کا مشہور جعلی وکیل چہرے سے نقاب اترنے کے بعدگٹیا حرکتوں پر اتر آیا بدنام زمانہ قبہ خانہ کی عورتوں کے ذریعے شریف شہریوں کی عزت پر کیچڑ اچھالنے لگااس سے قبل عطائی

20250102_012712

وہاڑی کا مشہور جعلی وکیل چہرے سے نقاب اترنے کے بعدگٹیا حرکتوں پر اتر آیا بدنام زمانہ قبہ خانہ کی عورتوں کے ذریعے شریف شہریوں کی عزت پر کیچڑ اچھالنے لگااس سے قبل عطائی ڈاکٹر بن کر منشیات کے دھندے میں جیل کی ہوا بھی کھا چکا ہے اس ٹھگ باز کا پہلے وہاڑی پریس کلب میں داخلہ بند کیاگیا تواب بغیر ڈگری عدالتوں میں وکالت نامے جمع کروانے پر ڈسٹرکٹ بار نے بھی اس فراڈیے کے داخلے پر پابندی لگادی ہے ہر بدنام اور کنجر دلال لوگوں کو تحفظ کے نام پر ان سے حصہ لیتا ہے اور اب انہی ڈانسر اور ان کی نائکہ کے ذریعے سنئیر صحافی ممبر پریس کلب رانا عمران کو جھوٹے مقدمے میں پھنسنے کی ناکام کوشش کررہاہے جس کا راستہ روکنے کیلئے پورا پریس کلب اپنے ممبر سنئیر صحافی رانا عمران کے ساتھ کھڑا ہے جبکہ نئی زندگی علاج کے نام پر معصوم نوجوانوں کی رگوں میں منشیات اتارکر زہر گھولنے والا درندہ مشہور جعلی وکیل خود نا اچھا صحافی نا پریس کلب کا ممبر لیکن اس کے باوجود پریس کلب کیبنٹ سے بالا بالا ممبر شپ کا جھانسہ دیکر مال اکٹھا کرنے میں لگا ہوا ہے جس پر شریف شہریوں نے اس ریکارڈ یافتہ انٹر نیشنل ٹھگ جعل ساز کے خلاف ڈی پی او منصور امان اور آئی جی پنجاب سے سخت کاروائی کرکے اس کی اصل جگہ ڈسٹرکٹ جیل میں بند کرنے کا مطالبہ کیاہے تاکہ معزز صحافیوں اور شریف شہریوں کی عزت محفوظ رہ سکے