November 16, 2026

*اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت* *26 نومبر احتجاج پر گرفتار مزید 40 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت منظور*

20250102_012712

*اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت*

*26 نومبر احتجاج پر گرفتار مزید 40 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت منظور*

*عدالت کا تمام کارکنوں کو 5، 5 ہزار کے مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم*

*جج انسداد دہشت گردی عدالت ابوالحسنات ذوالقرنین نے ضمانت منظور کی*

*عدالت نے گزشتہ روز بھی 250 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت منظور کی تھی*