احتساب عدالت لاہور عدالت نے محمد خان بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا
احتساب عدالت لاہور
عدالت نے محمد خان بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا
عدالت نے پرویز الہی کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے سات جنوری کو طلب کرلیا
عدالت کو ملزمان کی حاضری مکمل کرنے میں کافی دشواری ہے تحریری حکم