November 16, 2026

میلسی ( بیو رو چیف ) میلسی بار انتخابات براۓ سال 2025- 2006 کاغذات نامزدگی کا مرحلہ مکمل روایت سے ہٹ کر صدر اور سیکریٹری کے تین تین امیدوار میدان میں آگۓ چٸیرمین الیکشن بورڈ میاں محمد اقبال ایڈوکیٹ ممبران راو ظفر

20250102_012712

میلسی ( بیو رو چیف ) میلسی بار انتخابات براۓ سال 2025- 2006 کاغذات نامزدگی کا مرحلہ مکمل روایت سے ہٹ کر صدر اور سیکریٹری کے تین تین امیدوار میدان میں آگۓ چٸیرمین الیکشن بورڈ میاں محمد اقبال ایڈوکیٹ ممبران راو ظفر اقبال اور حسن محمود ملانہ کے مطابق مطابق صدر کی نشست پر تین امیدواوں محمد زاہد خان کھچی ، قمر عباس ہاشمی اور راو محمود الرحمن جنرل سیکریٹری کیلٸے انعام اللہ ممتاز بلوچ چوھدری لیاقت گجر اور مس اقصی حنا مترو امیدوار ہیں جبکہ ناٸب صدر کیلۓ میاں ثقلین فدا مترو اور قیصر خان آمنے سامنے ہیں جواٸنٹ سیکریٹری کیلٸے میاں عمر تیمور اور ملک ریاض احمد کے مابین مقابلہ ھوگا فنانس سیکریٹری کیلۓ محمد خان جوٸیہ اور اظہار خان لنگاہ مد مقابل ہیں لاٸبریری سیکریٹر ی مس سعدیہ سعید اور ناصر محمود بھٹی جبکہ آڈیٹر کیلۓ چوہدری شاہد ندیم اور ملوک خان لکھوکھا میں مقابلہ ھوگا ممبران مجلس عاملہ میں محمد امین خان بلوچ میاں منان عاشق جھنڈیر چوھدری محمد افضل سیم صفدر ریاست علی سکھیرا دولت علی مرزا ڈاکٹر عامر خان اسجد خان بلوچ راو نوید انجم شامل ہیں