November 16, 2026

ولی محمد (ضلع مردان) صلح و راضی نامہ۔۔۔ شکر اَلْحَمْدُلِلّٰه اج قومی اصلاحی تحریک کے صدر تحصیل کاٹلنگ جناب مولانا محمد ظاہر شاہ

IMG-20250104-WA0175

ولی محمد (ضلع مردان)
صلح و راضی نامہ۔۔۔
شکر اَلْحَمْدُلِلّٰه اج قومی اصلاحی تحریک کے صدر تحصیل کاٹلنگ جناب مولانا محمد ظاہر شاہ صاحب کے سربراہی میں معزز ممبران کی کوشش اللہ پاک کے فضل و کرم ۔پولیس تھانہ بائیزوخرکی بخت زادہ SHO اور فریقین (عمر زرین خان وغیرہ اور طالے خان وغیرہ اف سور کمر خونی بانڈہ کنڈاو بابا کاٹلنگ) کے تعاون سے گھریلوں تنازعہ مستورات جوکہ پشاور ہائ کورٹ میں مقدمہ بھی زیر سماعت تھا۔اج اَلْحَمْدُلِلّٰه جرگہ مشران نے فریقین کو صلح کے لئے مصالحتی فارمولے پر متفیق کرکے قران پاک پر حلف لیکر ایک دوسرے کو اللہ پاک کی رضا کے خاطر معاف کیا اور ائیندہ اپنی رشتہ داری و بھائیوں کی طرح زندگی گزارنے کا عہد کیا۔دونوں فریقین نے اپنے اپنے زیر سماعت مقدمے ہائ کورٹ سے واپس لے لئے۔اللہ پاک سب کو اجر اعظیم دے۔ امین۔۔جزاك اللّٰه خيرًا