ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کا اجلاس وائیٹل پلازہ میں واقع مقامی ہوٹل میں ہوا اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا تلاوت قرآن پاک
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کا اجلاس وائیٹل پلازہ میں واقع مقامی ہوٹل میں ہوا اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم حافظ ثاقب محمود سابق فنانس سیکرٹری نے پڑھی اجلاس کی صدارت سابقہ صدر ڈاکٹر عارف رضا ملک نے کی اجلاس میں متفقہ فیصلہ کے مطابق سال 2025کے لئے سر پرست اعلی نواب ظفر علی ناگرا سرپرست حاجی اصغر علی بھٹی چئیرمن حافظ ثاقب محمود سینئیر وائس چیئرمین زاہد حسین انجم وائس چیئرمین چوہدری تنویر احمد صدر ڈاکٹر عارف رضا ملک سئنیر نائب صدر ملک عبد الطیف چوہان نائب صدر محمد جمیل اختر چوہدری جنرل سیکریٹری ڈاکٹر ذوالفقار قریشی جوائنٹ سیکرٹری عبدالرشید یوسفی فنانس سیکرٹری شیخ ارسلان یوڈی سکریٹری انفارمیشن محمد عرفان کھوکھر منتخب ہوئے اور ایکزیکٹیو ممبران ایم۔اصف قمر چوہدری زاہد محمود اور ممبران میں سید شاہد حسین شاہ اسلم شاہین غلام قادر منور محمود قریشی شامل ہیں۔