November 16, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کا اجلاس ہوا اجلاس میں سابقہ سال 2024کے تمام عہدیداران کے عہدے ختم کر دئیے گئے نئے سال 2025کے لئے

IMG-20250103-WA0142

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کا اجلاس ہوا اجلاس میں سابقہ سال 2024کے تمام عہدیداران کے عہدے ختم کر دئیے گئے نئے سال 2025کے لئے نئے عہدوں کے لئے الیکشن ہونا ہیں جس کے لئے جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے آفس میں سجاد خان میاں عدنان چوہدری اور سید نوید شاہ عثمانی سامنے آئے ہیں تاہم ابھی تک کوئی اور امیدوار سامنے نہیں آیا اجلاس میں عادل سلطان حاجی یونس میاں عدنان چوہدری سجاد خان فیاض رامے اسلام رضوی ریاض باجوہ ڈآکٹر فرمان حیدر سید نوید شاہ عثمانی زاہد حسین انجم انصر محمود سمیت دیگر نے شرکت کی ۔