November 16, 2026

ہارون آباد ( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)جمیل چوہدری سینئر صحافی ممبر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ

20250102_012712

ہارون آباد ( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)جمیل چوہدری سینئر صحافی ممبر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے