November 16, 2026

*محکمہ تعلیم/دوہری جاب کا انکشاف* *کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سرکاری آفیسر اور ملازمین کا ایک سے زائد محکموں میں نوکری کرنے کا انکشاف*

IMG-20250102-WA0026

*محکمہ تعلیم/دوہری جاب کا انکشاف*

*کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سرکاری آفیسر اور ملازمین کا ایک سے زائد محکموں میں نوکری کرنے کا انکشاف*

*کوئٹہ: دوہری جاب کا انکشاف محکمہ تعلیم کے ملازمین کا ہؤا ہے،*

*کوئٹہ: ڈائریکٹر ایجوکیشن نے متعلقہ ملازمین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،*

*کوئٹہ: 42 افسران اور ملازمین محکمہ تعلیم کے ساتھ دیگر محکموں میں ملازمت کررہے ہیں، نوٹیفکیشن*

*کوئٹہ: جن میں کوئٹہ، تربت، بارکھان، ژوب، ڈیرہ بگٹی اور شیرانی شامل ہیں، نوٹیفکیشن*

*کچھی، لسبیلہ، مستونگ، پنجگور، واشک، لورالائی، قلعہ عبداللہ، چمن اور پشین کے محکمہ تعلیم کے ملازمین بھی شامل ہیں، نوٹیفکیشن*

*کوئٹہ: سب سے زیادہ ضلع کوئٹہ کے افسران اور ملازمین دوہری ملازمت کررہے ہیں، نوٹیفکیشن*

*کوئٹہ: مجاز اتھارٹی کا سیکرٹری خزانہ کو متعلقہ افسران اور ملازمین کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم، نوٹیفکیشن*

*کوئٹہ: تمام افسران اور ملازمین کی تنخواہیں روکیں جن کے نام فہرست میں شامل ہیں، نوٹیفکیشن*

*کوئٹہ: تمام افسران اور ملازمین کے خلاف بیڈا ایکٹ 2011 کے تحت کاروائی کی ہدایت، نوٹیفکیشن*

*کوئٹہ: دو ہفتے کے اندر افسران اور ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کی جائے، نوٹیفکیشن*

*کوئٹہ: ڈائریکٹر ایجوکیشن نے تمام متعلقہ اضلاع کے افسروں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، نوٹیفکیشن*