*خضدار* *اہل وطن و اہل علاقہ کو نیا سال 2025 مبارک ہو*
*خضدار*
*اہل وطن و اہل علاقہ کو نیا سال 2025 مبارک ہو*
*اسپورٹس آفیسر خضدار ۔رقیہ عبید مینگل*
*دعا ہے یہ نیا سال آپ سب کے و اہل علاقہ کے لیۓ خوشیوں اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔ یہ سال آپ سب کی زندگی میں نئے مواقع، نئی امیدیں اور خوشگوار لمحات لے کر آئے*۔
*یقین اور محنت کے ساتھ اپنے سفر کو جاری رکھیں اور زندگی کے ہر چیلنج کو کامیابی میں بدل دیں*۔
*نیا سال 2025 مبارک ہو!*
*منجانب*
*رقیہ غلامانی*
*اسپورٹس آفیسر خضدار*