November 16, 2026

*خضدار* *سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں*

IMG-20250102-WA0027

*خضدار*

*سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں*

*رقیہ غلامانی سپورٹس افیسر خضدار*

*نئے سال کی آمد اور ہماری زمہ داری*
*آپ کی ذرا سی لاپرواہی کسی خاندان کے ہستے بستے گھر کو اجاڑ سکتی ہے،*
*ہر سال کے اختتام پر پوری دنیا میں سال نو کا جشن منایا جاتا ہے،*
*دنیا کے ہر ملک میں مختلف طریقوں سے نئے سال کی آمد پر خوشیاں منائی جاتی ہیں،*

*احتیاط کیجئے*
*آپکی ذرا سی لاپرواہی کسی کی خوشیوں کو ماتم میں بدل سکتی ہے،*