November 16, 2026

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ ضلع عمرکوٹ کے تحصیل ساماري میں کرسمس کا تھوار بڑی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ شہر کے مین چرچوں کو سکھایا گیا اور تقريبات بلوائیں گئیں ہیں روميو کيٹولک چرچ ۾ میں عارف ميسع کی ميزبانی میں جب کہ

IMG-20241225-WA0220

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
ضلع عمرکوٹ کے تحصیل ساماري میں کرسمس کا تھوار بڑی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ شہر کے مین چرچوں کو سکھایا گیا اور تقريبات بلوائیں گئیں ہیں روميو کيٹولک چرچ ۾
میں عارف ميسع کی ميزبانی میں جب کہ CHRIST’S GLORIOUS CHURCH کی تقريب شعباز اور سجاد مسيع کی ميزباني پر ہوئی ہے جس میں کرسمس کا کيک کاٹا گیا بچوں ٹيبلوز پيش کئے پادری کی جانب سے عبادت کی کرسمس کے ٹري وڻ سڄھاکے نغمے لگائے گئے جب کہ مسيع برادری کے لوگوں نے آتيش بازی کرکے کرسمس کی خوشی کا اظہار کیا تقريبات میں اسسٹنٹ کمشنر سامارو سنجے کمار ترکيو۔ ٹائون کے وائيس چئرمين نولرائے مھيشوری پ پ پ رہنما سيد ذوالفقار علی کے فرزند فرمان شاھ سينئير صحافی سريش مالھی سلطان خاصخيلی سميت دیگر نے شرکت کرکے مسيع برادری ککے کرسمس کی مبارک باد پیش کی اس موقعے پر نیشنل پریس کلب سامارو رجسٹرڈ کے صدر ڈاکٹر ایم لال واگھانی کی ٹیم نے پورے پروگرام کی کوریج کی ۔۔۔۔۔