کوئٹہ: شریف آباد کے قریب ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ڈرائیور پر مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس
کوئٹہ: شریف آباد کے قریب ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ڈرائیور پر مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس
کوئٹہ: فائرنگ سے ڈی سی کا ڈرائیور شبیر احمد زخمی ٹراما سینٹر منتقل ،پولیس
کوئٹہ: زخمی ڈرائیور کو تین گولیاں لگی ہیں جسکی حالت خطرے سے باہر ہے،پولیس