October 28, 2026

*ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی* ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے موٹرسائیکل لفٹرز ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

20241212_165831

*ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی*

ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے موٹرسائیکل لفٹرز ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی

ملزمان کے زیراستعمال سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KNZ-1220 برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ

موٹرسائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 579/2024 تھانہ پاکستان بازار میں درج ہے۔ طارق الٰہی مستوئی

ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے متعلقہ AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ

گرفتار ملزمان میں عدنان علی ولد علیم الدین اور افتخار ولد اختر حسین شامل ہیں۔ طارق الٰہی مستوئی

*ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ*