October 28, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے ) ایکس ایم پی اے بیرسٹر ملک معظم شیر کلو کی راجہ ہاؤس نورپورتھل آمد ۔ راجہ بہزاد رضا (مقیم امریکہ) کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ اس موقع پر راجہ محمد

IMG-20241211-WA0072

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے ) ایکس ایم پی اے بیرسٹر ملک معظم شیر کلو کی راجہ ہاؤس نورپورتھل آمد ۔ راجہ بہزاد رضا (مقیم امریکہ) کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ اس موقع پر راجہ محمد سلیمان ،حاجی راجہ غلام شبیر خان ،راجہ متماز حسین،راجہ شہزاد اکرم،راجہ عامر رضا،راجہ صفدر اقبال،راجہ قیصر عباس،راجہ د دلاور کامران ۔اور دیگر دوست احباب بھی موجودتھے۔ معروف سماجی شخصیات حاجی ملک اعجاز برھان ، ملک علی رضا چھنیہ،ملک اظہر حسین بگہ ۔ایڈووکیٹ ملک محمد فاروق کلو۔ حاجی منیر جوئیہ اورملک ظہیر حسین کبھہ بھی زینت محفل تھے۔