October 28, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائیٹل گروپ کے مخلص اور دیرینہ ساتھی چوہدری محمد بوٹا کے والد، محمد زبیر اور محمد شاہزیب کے دادا حاجی محمد صادق رضائے الٰہی سے وفات

20241209_165410

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائیٹل گروپ کے مخلص اور دیرینہ ساتھی چوہدری محمد بوٹا کے والد، محمد زبیر اور محمد شاہزیب کے دادا حاجی محمد صادق رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی وفات پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم نوید قاضی عادل سلطان سعود فاروق خان چغتائی اسد چوہدری چوہدری ہارون الرشید فراز جٹ ندیم ظفر شاہد غوری ندیم بھٹی راشد سعدی فیاض رامے رانا فیاض نویدِ شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر عدنان چوہدری ڈاکٹر ذوالفقار قریشی سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے