خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) شورکوٹ/ جھنگ کی معروف سماجی شخصیت ، سئنیر صحافی ڈاکٹر چوہدری محمد ادریس الجزیرہ ٹی وی کوالمپور ملائشیاء کے جھنگ سے بیوروچیف مقرر ، ضلع خوشاب کے صحافتی حلقوں کی
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) شورکوٹ/ جھنگ کی معروف سماجی شخصیت ، سئنیر صحافی ڈاکٹر چوہدری محمد ادریس الجزیرہ ٹی وی کوالمپور ملائشیاء کے جھنگ سے بیوروچیف مقرر ، ضلع خوشاب کے صحافتی حلقوں کی طرف سے ڈاکٹر چوہدری محمد ادریس کو الجزیرہ ٹی وی جھنگ کا بیوروچیف مقرر ہونے پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے اور توقع ظاہر کی گئی ہے کہ وہ بہترین صحافتی فرائض کی انجام دہی میں ہرگز کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کریں گی۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر چوہدری محمد ادریس کا شمار ضلع جھنگ کے سینیئر صحافیوں میں ہوتا ہے ۔ آپ نہایت ہردلعزیز ،پروقار، بردبار ،ہنس مکھ ،ملنسار اور بے لوث شخصیت کے مالک ہیں ۔ آپ عوامی ،سماجی ،صحافتی اور ادبی حلقوں میں یکسر مقبول ہیں ۔ یاد رہے کہ سوشل ورکر کی حیثیت سے ڈاکٹر چوہدری محمد ادریس کی دکھی انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے خدمات بھی مثالی ہیں ۔