خوشحال گڑھ ظفر وال میں فائرنگ سے 03 خواتین کے جاں بحق ہونے، 02 زخمی ہونے کا معاملہ
خوشحال گڑھ ظفر وال میں فائرنگ سے 03 خواتین کے جاں بحق ہونے، 02 زخمی ہونے کا معاملہ
آئی جی پنجاب کا نوٹس، آر پی پی گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب
آئی جی پنجاب کا ڈی پی او ناروال کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم
ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، آئی جی پنجاب