ایف بی آر نے بیگج رولز 2006 میں ترمیم کا فیصلہ واپس لے لیا
ایف بی آر نے بیگج رولز 2006 میں ترمیم کا فیصلہ واپس لے لیا
1200 ڈالر سے زائد کی اشیا بھی لائی جاسکتی ہیں، ایف بی آر
بیگج رولز 2006 میں ترامیم کے حوالے سے ایس آر او جاری کیا گیا، ایف بی آر
غلط تاثر پیدا ہوا کہ پرسنل بیگج کی حد 1200 امریکی ڈالر تک مقرر کر دی گئی ہے، ایف بی آر
یہ غلط فہمی ملک کے مختلف ذرائع ابلاغ پر گردش کر رہی ہے، ایف بی آر
نوٹیفکیشن میں بیگیج رولز 2006 میں دی گئی اصطلاح تجارتی مقدار کو بیان کیا گیا، ایف بی آر
تجارتی مقدار سے مراد سامان، جو بظاہر تجارتی مقاصد یا مالی فائدے کے لیے لایا گیا ہو، ایف بی آر
اس مسودے میں تجویز کی گئی ترمیم کا مقصد بیگیج کی سہولت کے غلط استعمال کو روکنا ہے، ایف بی آر
1200 امریکی ڈالر کی یہ حد کسی مسافر کے لیے ذاتی استعمال یا تحفے کی اشیاء پر لاگو نہیں ہوتی، ایف بی آر
وضاحت کی جاتی ہے کہ نوٹیفکیشن میں مذکورہ 1200 امریکی ڈالر کی حد ذاتی استعمال پر لاگو نہیں ہوتی، ایف بی آر
اس تاثر کو سختی سے مسترد کیا جاتا ہے کہ کسٹمز 1200 امریکی ڈالر سے زیادہ مالیت کے ذاتی سامان کو ضبط کرے گا، ایف بی آر
نوٹیفکیشن کو عوامی سطح پر، خصوصاً سوشل میڈیا پر، وسیع پیمانے پر غلط سمجھا گیا ہے، ایف بی آر
مزید الجھن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مسودہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے، ایف بی آر