October 28, 2026

نجی ہاؤسنگ اسکینڈل کے ملزم سابق سینیٹر وقار احمد خان لاہور ہائیکورٹ سےگرفتار نیب لاہور نے ملزم وقار احمد خان کو گرفتار کیا

20241209_165410

: نجی ہاؤسنگ اسکینڈل کے ملزم سابق سینیٹر وقار احمد خان لاہور ہائیکورٹ سےگرفتار
نیب لاہور نے ملزم وقار احمد خان کو گرفتار کیا
نجی ہاؤسنگ اسکینڈل میں چھ ارب روپے مبینہ فراڈ کا معاملے میں گرفتار کیاملزم کی گرفتاری کے دوران متاثرین کا ملزم کے سامنے احتجاج ۔۔۔ملزم ہماری عمر بھر کی کمائی ہڑپ کرچکا ہے متاثرین