کراچی ڈویژن بیروچیف (شکیل شیخ) دعاآنلائن نیوز تازہ ترین واقعہ شامل کرتے ہیں بدھ بازار جو گلشن حدید میں لکتی ہےوہا پر اسٹال لگانے کی وجہ سے لڑائی زاھد میرانی(ملاح)
کراچی ڈویژن بیروچیف
(شکیل شیخ) دعاآنلائن نیوز
تازہ ترین واقعہ شامل کرتے ہیں بدھ
بازار جو گلشن حدید میں لکتی ہےوہا پر اسٹال لگانے کی وجہ سے لڑائی زاھد میرانی(ملاح)
اور زمین خان پٹان میں لڑائی
ہوگئی جس میں زمین خان پٹان نے خنجر سے زاھد میرانی
کو زخمی کر دیا جس کو فوری طور جناح ہسپتال کے طرف روانہ کیا جو راہستے میں ہی فوت ہوگیا اس واقعے پر STP سندھ ترکی پسند پرٹی مرکزی رہنما خیر محمد کراچی نے بڑے ہی افسوس کا اظہار کتے ہوئے کہا
یہ ہر باری پٹان سندھی سے ناانصافی کرتا اس بار ہم کتائی برداش نہیں کرین گے زاھد میرانی کے قاتل کو فوری گرفتار کیا جائے زاھد میرانی کا لاش آتے ہی گلشن حدید نیشنل ہاوے روڈ پر احجاج کیا جائے گا اور روڈ بلاک کیا جائے گاجب تک زاھد میرانی کے قاتل زمین خان اور اس کے ساتھی گرفتار نہیں ہوتے تب تک روڈ بند ہو گا