October 28, 2026

ٹھٹھہ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ مکلی میں خشک برادری میں پرانی دشمنی پر جھگڑا

20241209_165410

ٹھٹھہ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ

مکلی میں خشک برادری میں پرانی دشمنی پر جھگڑا

ٹھٹھہ
سول اسپتال ٹھٹھہ کے سامنے میں قومی شاہراہ پر ادھادھند فائیرینگ

ٹھٹھہ
دو نوجوان رضا خشک ولد ڈاکٹر یعقوب خشک اور پولیس کانسٹیبل علی حسین ولد ناتھو خشک گولیاں لگنے سے شدید زخمی

ٹھٹھہ
زخمیوں کا انتہائی سیریس حالت میں کراچی اسپتال منتقل کردیا گیا
ٹھٹھہ
چند ماہ قبل بھی دونوں گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان قتل ہوگئے تھے