سکھر ۔۔۔ سید نصیر حسین زیدی ۔ بیورو چیف ۔۔دعا ان لاہین نیوز سندھ سے خیرمحمد وسان کی رپورٹ کے مطابق کوٹ ڈیجی سندھ پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ایم پی اے بیرسٹر ھالار منظور
سکھر ۔۔۔
سید نصیر حسین زیدی ۔
بیورو چیف ۔۔دعا ان لاہین نیوز
سندھ سے خیرمحمد وسان کی رپورٹ کے مطابق کوٹ ڈیجی سندھ پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ایم پی اے بیرسٹر ھالار منظور وسان نے کوٹ ڈیجی کی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپنے والد محترم جناب منظور حسین وسان کے نقش قدم پر چلنے کا عہد کیا اور کوٹ ڈیجی کے غریب مساکین کو فری میں سولر پینل تقسیم کئے فری سولر پینل حاصل کرنے والوں نے جناب ایم پی اے بیرسٹر ھالار منظور وسان اور منظور حسین وسان کا شکریہ ادا کرتے انکی حکومت انتھک کاوشوں کو سراہا اور دعاٸیں دیں الله پاک بیرسٹر ھالار منظور وسان کو همیشه کامیابی عطا فرماٸے آمین