October 28, 2026

قصور سلامت پورہ باگڑ کوٹ کے علاقے میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر پانی پائپ لائن خراب ہونے سے گھروں میں نالیوں کا گندہ پانی جانے لگا علاقہ مکین بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے انتظامیہ سے نوٹس کا مطالبہ

20241209_165410

قصور
سلامت پورہ باگڑ کوٹ کے علاقے میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر پانی پائپ لائن خراب ہونے سے گھروں میں نالیوں کا گندہ پانی جانے لگا علاقہ مکین بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے انتظامیہ سے نوٹس کا مطالبہ

تفصیلات کے مطابق بلدیہ قصور کی نااہلی کے باعث محلہ سلامت پورہ باگڑ کوٹ میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور سرکاری موٹر پانی کی پائپ لائن خراب ہونے کی وجہ سے گھروں میں نالیوں کا گندہ پانی جانے لگا ہے جس کی بدولت علاقہ مکین مختلف خطرناک امراض میں مبتلا ہونے لگے ہیں
باگڑ کوٹ کے رہائشیوں نے اعلی احکام سے نوٹس لے کر گندگی اٹھانے اور سرکاری پانی کی پائپ لائن ٹھیک کروانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ لوگ بیماریوں سے بچ سکیں