سکھر سندھ۔۔ بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوذ اہم گزارش برائے اہم اجلاس 27 دسمبر 2024 شھید محترمہساتھ بینظیر بھٹو صاحبہ کے 17 ویں یوم شھادت گڑھی خدا بخش میں تاریخی جلسہ عام کے حوالے سے
سکھر سندھ۔۔
بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوذ
اہم گزارش برائے اہم اجلاس 27 دسمبر 2024 شھید محترمہساتھ بینظیر بھٹو صاحبہ کے 17 ویں یوم شھادت گڑھی خدا بخش میں تاریخی جلسہ عام کے حوالے سے
پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی سندھ کے صدر محترم نثار احمد کھوڑو صاحب کی صدارت میں پاکستان پیپلز پارٹی ڈویژن لاڑکانہ کا اہم اجلاس 12 دسمبر 2024 صبح 10:30 بجے گڑھی خدابخش بھٹو میں رکہا گیا ہے
پی پی پی ضلع لاڑکانہ کے صدر محترم ایم این اے خورشید احمد جونیجو صاحب کی ہدایت پر
آپ محترم ایم این اے صاحبان ۔ایم پی اے صاحبان پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کے ایگزیکٹو کامیٹی کے تمام میمبر جس میں ضلعی عہدیداران ۔ تعلقہ/ سٹی کے صدر/جنرل سکریٹریز /یو سی صدور/ زیلی تنظیم کے مرکزی عہدیداران / ڈویژن کے عہدیدران سندھ کائونسل میمبر صاحبان ۔ تمام چیئرمینز/ضلع کونسلز/ ٹاؤن کمیٹیاں /یونین کونسلز/کمیٹیوں کے تمام چیئرمین صاحبان تمام ذیلی تنظیموں کے صدر جنرل سیکریٹری صاحبان سمیت ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے مرکزی عہدیدران صاحبان
آپ سب معزز ین کو گزارش ہے کے اس اہم اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائے
شکریہ
تاریخ 12 دسمبر 2024
ٹائم 10:30 بجہ صبح
مقام گڑھی خ